جمعرات23مئی 2019ئ

جمعرات23مئی 2019ئ

چاندآج بھی خاکی برج جدی میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج، خ، گ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، ہوشیاری اور چالاکی کی ضرورت ہے، آپ کی وجدانی قوت مددگار ہوگی، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے، مایوسی کاشکار نہ ہوں، ہر کام آج ہی ہوجائے یہ ضروری تو نہیں ہے، صبروتحمل سے کام لیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں