بدھ22مئی2019ئ

بدھ22مئی2019ئ

چاندکا سفر خاکی برج جدی میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج، خ، گ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، موڈ خوش گوار رہے گا، لوگوں سے میل ملاقات اور رابطہ آسان ہوگا، نئے خیالات اور آئیڈیاز پر توجہ دیں، روایتی طور طریقے مناسب نہیں ہوں گے، کوئی سرپرائز یا چونکا دینے والی بات یا خبر سامنے آسکتی ہے، لکی نمبرز3 اور 8ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں