پیر20مئی 2019ئ

پیر20مئی 2019ئ

چاندکا سفر آتشی برج قوس میں جاری ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، بدگمانیاں اور غلط فہمیاں جنم لے سکتی ہیں، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں ، وہ غلط راستہ دکھاسکتے ہیں یا غلط مشورہ دے سکتے ہیں، سنی سنائی باتوں پربھروسا نہ کریں، مالی امور پر توجہ دیں، اپنے حسابات چیک کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں