جمعہ17مئی2019

جمعہ17مئی2019

چاندآج اپنے ہبوط کے برج عقرب میں ہے،آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔ملے جلے اثرات نمایاں رہیں گے،زائد توانائی حاصل ہوگی، جوش اور جذبے سے کام لے کر کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے، اہم منصوبہ بندی اور طویل المیعاد معاہدات کے لیے اچھا دن ہے، تفریحی اور رومانی امور میں مایوسی ہوسکتی ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں