پیر13مئی 2019

پیر13مئی 2019ئ

چاندآج صحت اور کام کے برج سنبلہ میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ،غ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاً اہم افراد سے ملاقات اور مشورہ بہتر رہے گا، افسران بالا یا صاحب حیثیت افراد سے مدد و تعاون مل سکتا ہے،گورنمنٹ سے متعلق کام بہتر طور پر انجام پائیں گے،لوگوں سے رابطے اور بات چیت میں آسانی ہوگی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں