منگل07 مئی 2019ئ

منگل07 مئی 2019ئ

چاندکا سفر ہوائی برج جوزا میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک، ق ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے، بدگمانیاں، غلط فہمیاں جنم لے سکتی ہیں، دوسروں کی باتوں پر بلاتصدیق کیے بھروسا نہ کریں، اپنی اہم دستاویزات وغیرہ کا خیال رکھیں، گُم یا چوری ہوسکتی ہیں، باہمی تعلقات میں تناو¿ اور کشیدگی لانے سے گریز کریں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں