ہفتہ04مئی 2019ء

ہفتہ04مئی 2019ء

چاندآج بعد دوپہر اپنے شرف کے برج ثور میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،و ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے،بے چینی اور جلد بازی نمایاں رہے گی، صبر اور برداشت سے کام لینے کی ضرورت ہے، کوئی نئی یا چونکا دینے والی بات مشکوک ہوسکتی ہے، پہلے اچھی طرح غورو فکر کرلیں پھر کوئی فیصلہ کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں