جمعرات25اپریل2019ء

جمعرات25اپریل2019ء

چاندکا سفر خاکی برج جدی میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج،خ،گ ہوگا۔اصول و قواعد کی پابندی کرتے ہوئے دن گزاریں، کوئی بے احتیاطی یا بے اصولی نقصان دہ ہوسکتی ہے،اپنی وجدانی قوتوں پر بھروسا کریں، وہ آپ کی درست رہنمائی کریں گی، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے،اسے کسی اور وقت پر چھوڑ دیں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں