منگل23اپریل2019ء

منگل23اپریل2019ء

چاندکا سفر آتشی برج قوس میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔ملے جلے اثرت موجود ہیں، محتاط رہنے کی ضرورت ہے، دھوکے یا فراڈ سے واسطہ پڑسکتا ہے، اپنی قیمتوں اشیا کی حفاظت کا خیال رکھیں، کوئی بدگمانی یا غلط فہمی ہوسکتی ہے، مالی اسکیموں کے لیے کوشش کریں، کوئی نیا آئیڈیا یا نیا خیال فائدہ بخش ثابت ہوگا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں