جمعرات11اپریل2019ء

جمعرات11اپریل2019ء

چاندآج گھر اور خاندان کے برج سرطان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح، ھ، ہ ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، نئے مواقع ، نئی امیدیں جنم لے سکتی ہیں، کوئی دلچسپ صورت حال اپنی طرف متوجہ کرے گی، نئے خیالات اور آئیڈیے بہتر ثابت ہوں گے، اپنے طور طریقوں کو بدلنے کے لیے اچھا دن ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں