بدھ10 پریل 2019ء

بدھ10 پریل 2019ء

چاندکا سفر ہوائی برج جوزا میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک، ق ہوگا۔مجموعی طور پر منفی اثرات کا حامل دن ہے، طبیعت میں بے زاری اور بوریت بڑھ سکتی ہے، کوئی بدگمانی یا غلط فہمی ہوسکتی ہے، دوسروں کی باتوں پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کریں،ہر بار اور ہر معاملے کی پہلے اچھی طرح تحقیق و تصدیق ضرور کریں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں