ہفتہ06اپریل 2019ء

ہفتہ06اپریل 2019ء

چاندآج بھی آتشی برج حمل میں رہے گا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا، ع ، ل، ی ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،اہم معاملات میں رازداری سے کام لیں، دوسرے آپ پر ناجائز دباؤ ڈال سکتے ہیں، مالی امور میں بہتری کے لیے مثبت کوششیں ہوسکتی ہیں، لین دین بہتر رہے گا، اندرونی بے چینی پر کنٹرول رکھیں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں