پیر08 اپریل 2019ء

پیر08 اپریل 2019ء

چاندکا سفر خاکی برج ثور میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،وہوگا۔ایک خوش گوار اور مثبت دن ہے،کاموں کو آگے بڑھانا ممکن ہوگا، کارکردگی بہتر رہے گی، اپنے مؤقف کا یا جذبات کا کھل کر اظہار کریں تاکہ دوسرے جان سکیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں؟بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد ملے گی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں