جمعرات04اپریل 2019ء

جمعرات04اپریل 2019ء

چاندآج ایکشن کے برج حمل میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا، ع ، ل، ی ہوگا۔مثبت اثر کا حامل دن ہے،عملی جدوجہد کے لیے موافق دن ہے،نئے کاموں کا آغازمبارک ہوگا، ٹیکنیکل کام یا مشینری سے متعلق خریدوفروخت بہتر رہے گی، آپریشن کے لیے اچھا دن ہے، آپ کی جرأت کا مظاہرہ کامیابی دے گا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں