اتوار07اپریل 2019ء

اتوار07اپریل 2019ء

چاندآج اپنے شرف کے برج ثور میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،و ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے،رومانی اور تفریحی دلچسپیاں خوش گوار ہوں گی، لوگوں سے میل ملاقات بہتر رہے گی، تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کامیاب ہوگی، کسی پسندیدہ شخصیت سے ملاقات خوشی کا باعث ہوسکتی ہے، ضروری معلومات حاصل ہوں گے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں