ہفتہ30مارچ 2019ء

ہفتہ30مارچ 2019ء

چاندآج جدت طرازی کے برج دلو میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج دلو اور نام کا پہلا حرف س،ش،ص،ث ہوگا۔ملے جلے اثرات ہیں، مشینری سے متعلق امور اور ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں کامیابی ملے گی،جرأت اور ہمت سے کام لینا بہتر ہوگا، توانائی بھرپور ہے، آپریشن کے لیے بھی اچھا دن ہے، کوئی اپ سیٹ اچانک گھبراہٹ اور پریشانی لاسکتا ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں