پیر18مارچ 2019ء

پیر18مارچ 2019ء

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کوئی جلد بازی یا جذباتی رویہ نقصان کا باعث ہوگا، غصے اور اشتعال سے گریز کریں، آپریشن کے لیے ناموافق دن ہے، مالی نوعیت کے مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی، آمدن میں اضافے کے لیے کوشش فائدہ بخش ہوگی، لکی نمبرز 1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں