اتوار17مارچ 2019ء

اتوار17مارچ 2019ء

چاندآج شاہانہ مزاج برج اسد میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔منفی اثرات نمایاں ہیں، دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں، کسی بات پر آنکھ بند کرکے یقین نہ کریں، پہلے تصدیق ضرور کرلیں، اپنی اہم چیزوں کی حفاظت کاخیال رکھیں، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، کوئی اپ سیٹ اچانک پریشانی کا باعث بن سکتا ہے، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں