جمعہ یکم مارچ 2019ء

جمعہ یکم مارچ 2019ء

چاندکا سفر خاکی برج جدی میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج، خ ، گ ہوگا۔آج کا دن ملے جلے اثرات رکھتا ہے، کسی غیر متوقع صورت حال کے لیے تیار رہیں، اپنے پروگرام کو لچک دار رکھیں، مشینری سے متعلق کام اور ٹیکنیکل نوعیت کے کام بہتر طور پر انجام پائیں گے،اہم افراد سے ملاقات و مشورہ مفید رہے گا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں