ہفتہ02مارچ2019ء

ہفتہ02مارچ2019ء

چاندآج بھی خاکی برج جدی میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج، خ ، گ ہوگا۔دن کا آغاز کوئی ذہنی الجھن یا دباؤ لاسکتا ہے، کسی ضروری کام کی فکر پریشان کرسکتی ہے،سستی اور کاہلی سے گریز کریں،کسی دباؤ میں نہ آئیں، متنازع معاملات میں بات چیت کے ذریعے حل نکالنے کی کوشش کریں، اصول و قواعد اہم ہیں، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں