پیر25فروری2019ء

پیر25فروری2019ء

چاندکا سفر آبی برج عقرب میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج میزان اور نام کا پہلا حرف ط،ر،ت ہوگا۔اگرچہ منفی اثرات کا حامل دن ہے لیکن تخلیقی نوعیت کے فنکارانہ کاموں کے لیے بہتر ہے، لوگوں سے رابطے میں آسانی ہوگی اور بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مد د ملے گی، سفر سے متعلق ضروری تیاری بہتر رہے گی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں