منگل26فروری 2019ء

منگل26فروری 2019ء

چاندآج آئینی برج قوس میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج قوس اور نام کا پہلا حرف ف ہوگا۔جوش اور جذبہ عروج پر ہے، آپ بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن ضروری نہیں ہے کہ سب کچھ آپ کی مرضی کے مطابق ہو، آپ کے سینئر یا افسران بالا آپ کے لیے پریشانی مسائل پیدا کرنے کا سبب ہوسکتے ہیں، دانش مندی اور حکمت عملی سے کام لینے کی ضرورت ہے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں