اتوار24فروری 2019ء

اتوار24فروری 2019ء

چاندآج اپنے ہبوط کے برج عقرب میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ظ،ض ہوگا۔نحس اثرات کا حامل دن ہے،کوئی نیا کام شروع نہ کریں،پہلے سے جاری کاموں پر توجہ دیں، جذبات اور غصے پر قابو رکھیں، کوئی بات مزاج کے یا مرضی کے خلاف ہوسکتی ہے،اپنے سینئرز سے مشورہ بہتر رہے گا، آپریشن کے لیے ناموافق دن ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں