جمعرات21فروری2019ء

جمعرات21فروری2019ء

اندکا سفر خاکی برج سنبلہ میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ، غ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، تفریحی اور رومانی سرگرمیاں خوش گوار رہیں گی، اخراجات میں زیادتی یا کوئی مالی نقصان ہوسکتا ہے،کام کا دباؤ زیادہ ہوگا لیکن کارکردگی اچھی رہے گی، اپنی صحت کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں