پیر11 فروری2019ء

پیر11 فروری2019ء

چاندآج اپنے شرف کے برج ثور میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،وہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے، کسی جلد بازی سے گریز کریں، اپنی بے چینی پر قابو رکھیں، کوئی تبدیلی کرتے ہوئے اچھی طرح غوروفکر کرلیں، دوسروں سے مشورہ ضرور کریں، بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل میں مدد مل سکتی ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں