منگل12 فروری2019ء

منگل12 فروری2019ء

چاندکا سفر خاکی برج ثور میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب،وہوگا۔آج کا دن مثبت اثرات رکھتا ہے، آپ کی وجدانی صلاحیتیں مددگار ہیں، سینئر اور تجربہ کار افراد سے مشورہ بہتر رہے گا، کاموں کو آگے بڑھانے میں کامیاب رہیں گے، مالی مسائل کے حل میں مدد ملے گی، خریدوفروخت کے لیے بھی اچھا دن ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں