بدھ13 فروری2019ء

بدھ13 فروری2019ء

چاندآج بعد دوپہر ذہانت اور تبدیلی کے برج جوزا میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جوزا اور نام کا پہلا حرف ک،ق ہوگا۔منفی اثرات موجود ہیں، قمر کا برج تبدیل کرنا صورت حال میں تبدیلی لاسکتا ہے، بہتر ہوگا کہ اپنے مؤقف اور صورت حال کو برقرار رکھتے ہوئے صبروتحمل سے کام لیں، دوسروں کا دباؤ قبول نہ کریں، جلد بازی سے گریز کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں