جمعرات07 فروری2019ء

جمعرات07 فروری2019ء

چاندکا سفر آبی برج حوت میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،غوروفکر کرنے اور پیچیدہ امور کا حل تلاش کرنے میں مدد مل سکتی ہے،آپ کی کارکردگی بہتر رہے گی، دوسروں سے مددوتعاون مل سکتا ہے، مالی امور میں محتاط رہیں، لین دین میں کوئی نقصان ہوسکتا ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں