ہفتہ02فروری2019ء

ہفتہ02فروری2019ء

چاندکا سفر خاکی برج جدی میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج، خ، گ ہوگا۔ملے جلے اثرات ظاہر ہوسکتے ہیں، کسی کام میں رکاوٹ آسکتی ہے، اسے زبردستی آگے بڑھانے کی کوشش نہ کریں، جو کام آسانی سے ہوسکتا ہے، وہ کرلیں اور جو نہیں ہوسکتا اسے فی الحال چھوڑ دیں، تخلیقی اور فنکارانہ کاموں سے فائدہ ہوگا، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں