اتوار03فروری2019ء

اتوار03فروری2019ء

چاندآج بھی برج جدی میں رہے گا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج، خ، گ ہوگا۔منفی اثرات زیادہ ہیں لہٰذا محتاط رہیں، کوئی رسک نہ لیں، جلد بازی اور جذباتی انداز سے گریز کریں، غصے اور اشتعال میں نہ آئیں، صبروتحمل سے کسی بھی نئی صورت حال پر غور کریں، فوری فیصلے کرنے کے لیے نامناسب وقت ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں