منگل29 جنوری2019ء

منگل29 جنوری2019ء

چاندآج بھی آبی برج عقرب میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج عقرب اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔اگرچہ مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کسی نئے کام کا آغاز نہ کریں، پہلے سے جاری کاموں کو آگے بڑھائیں یا انجام تک پہنچائیں ، اپنا مؤقف کھل کر بیان کریں تاکہ دوسرے جان سکیں کہ آپ درحقیقت کیا چاہتے ہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں