بدھ23جنوری2019ء

بدھ23جنوری2019ء

چاندآج صحت اور کام کے برج سنبلہ میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ، غ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،کوئی غیر متوقع کامیابی یا خوش خبری مل سکتی ہے، غیر روایتی انداز میں کام کریں، صحت کے معاملات پر توجہ دیں، اچانک کوئی مسئلہ صحت کا پریشان کرسکتا ہے، کام کا دباؤ بڑھے گا ، نئے فوائد بھی حاصل ہوں گے، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں