منگل22 جنوری2019ء

منگل22 جنوری2019ء

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف ن،ز،ذ،ض،ظ ہوگا۔ایک مثبت اثر کا حامل دن ہے، نئی توانائی اور جوش و جذبہ محسوس ہوگا، موڈ خوش گوار رہے گا، لوگوں سے میل ملاقات پُرلطف ہوگی، مالی امور توقع کے مطابق رہیں گے،انعامی اسکیموں میں کامیابی ہوسکتی ہے، تفریحی اور رومانی موڈ ہوسکتا ہے، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں