انتظار کیجئے!

ہفتہ19 جنوری2019ء

ہفتہ19 جنوری2019ء

چاندآج گھر اور خاندان کے برج سرطان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح، ھ، ہ ہوگا۔ضروری نہیں ہے کہ آج سب کچھ آپ کی مرضی کے مطابق ہو،آپ کے اصل پروگرام کے خلاف بھی کوئی بات یا واقعہ سامنے آسکتا ہے جو مثبت بھی ہوسکتا ہے اور منفی بھی ، کوئی نئی تبدیلی یا نیا مؤقف سوچ سمجھ کر اختیار کریں، لکی نمبر5ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں