ہفتہ12 جنوری2019ء

ہفتہ12 جنوری2019ء

چاندآج دوپہر کو ایکشن کے برج حمل میں داخل ہوگا، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔نئے کاموں کی ابتدا کے لیے ناموافق دن ہے،پہلے سے جاری کاموں کو انجام تک پہنچانے کی کوشش کریں، دوسروں سے مدد و تعاون کی زیادہ توقع نہ رکھیں، آپ کا جوش اور جذبہ آج عروج پر ہوگااور کارکردگی بہتر ہوگی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں