منگل15 جنوری2019ء

منگل15 جنوری2019ء

چانداپنے شرف کے برج ثور میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب، و ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن دوسروں سے زیادہ توقعات نہ رکھیں، آپ کی محنت اور کوشش کا پھل ملے گا، مالی امور اور دیگر ترقیاتی سرگرمیوں پر توجہ دیں، فیملی سے متعلق اہم مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے، تفریحی دلچسپیاں خوش گوار ہوں گی، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں