اتوار13 جنوری2019ء

اتوار13 جنوری2019ء

چاندکا سفر آتشی برج حمل میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔منفی اثرات کا حامل دن ہے،کوئی جلد بازی یا مہم جوئی نامناسب ہوگی، مزاج کی بے چینی پر کنٹرول ضروری ہے،کسی بحث اور تکرار سے گریز کریں، کوئی مسئلہ پریشان کرتا ہے تو اسے نظرانداز کردیں، شام کے بعد لوگوں سے ملاقات خوش گوار ہوگی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں