ہفتہ05 جنوری2019ء

ہفتہ05 جنوری2019ء

چاندآج نظم و ضبط کے برج جدی میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج جدی اور نام کا پہلا حرف ج،خ،گ ہوگا۔ملے جلے سیاروی اثرات موجود ہیں، کوئی جلد بازی یا جذباتی پن نقصان دہ ہے، غصے اور اشتعال پر قابورکھیں، آپریشن کے لیے ناموافق دن ہے، کوئی بے اصولی یا بدانتظامی نقصان کا باعث ہوگی، قاعدے اور قوانین کی پابندی کریں، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں