انتظار کیجئے!

جمعرات27دسمبر2018ء

جمعرات27دسمبر2018ء

چاندآج صحت اور کام کے برج سنبلہ میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سنبلہ اور نام کا پہلا حرف پ،غ ہوگا۔ملے جلے اثرات کا حامل دن ہے،سرکاری نوعیت کے کاموں میں کامیابی اور افسران بالا سے تعاون مل سکتا ہے،مالی امور اور لین دین کے معاملات میں محتاط رہیں، کاموں میں زیادہ رکاوٹ کا امکان نہیں ہے ، اخراجات زیادہ ہوسکتے ہیں، لکی نمبر5 ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں