انتظار کیجئے!

بدھ26 دسمبر2018ء

بدھ26 دسمبر2018ء

چاندکا سفر آتشی برج اسد میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج اسد اور نام کا پہلا حرف م ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے، جوش اور جذبہ نمایاں رہے گا، ہمت اور حوصلے سے آگے قدم بڑھائیں، آپ جو چاہتے ہیں وہ ناممکن نہیں ہے، اہم افراد سے رابطہ کرنا اور مشورہ کرنا بہتر ثابت ہوگا، کوئی نئی بات یا نیا خیال آپ کے لیے اچھا ثابت ہوگا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں