انتظار کیجئے!

پیر24 دسمبر2018ء

پیر24 دسمبر2018ء

چاندکا سفر آبی برج سرطان میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح،ھ،ہ ہوگا۔آج کا دن ملے جلے اثرات رکھتا ہے،اہم معاملات میں رازداری کا خیال رکھیں اور کوئی ناجائز دباؤ قبول نہ کریں، مشینری سے متعلق کام بہتر رہیں گے، کوئی غیر متوقع اپ سیٹ ہوسکتا ہے، متبادل حکمت عملی نظر میں رکھیں، آپریشن کے لیے بہتر دن ہے، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں