انتظار کیجئے!

اتوار23 دسمبر2018ء

اتوار23 دسمبر2018ء

چاندآج گھر اور خاندان کے برج سرطان میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج سرطان اور نام کا پہلا حرف ح،ھ،ہ ہوگا۔آج کا دن ملے جلے اثرات رکھتا ہے،سستی اور کاہلی نمایاں رہے گی، آرام اور تفریحات بہتر ہیں، کسی تقریب میں شرکت خوش گوار ہوگی، رومانی دلچسپیاں پرلطف اور نتیجہ خیز ثابت ہوسکتی ہیں،نکاح و شادی کے لیے موافق دن ہے، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں