انتظار کیجئے!

جمعرات20 دسمبر2018ء

جمعرات20 دسمبر2018ء

چاندآج بھی خاکی برج ثور میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج ثور اور نام کا پہلا حرف ب، و ہوگا۔آج کا دن مثبت اثرات رکھتا ہے، آپ دوسروں کو اپنی طرف متوجہ کرسکتے ہیں، جرأت اور ہمت سے اپنا ٹارگٹ حاصل کرسکتے ہیں، کسی جھجک یا خوف کا شکار نہ ہوں، ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں آسانی ہوگی، مشینری سے متعلق خریدوفروخت بہتر رہے گی، لکی نمبرز2 اور 7 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں