انتظار کیجئے!

پیر17 دسمبر2018ء

پیر17 دسمبر2018ء

چاندکا سفر آتشی برج حمل میں جاری ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔بہتر ہوگا کہ کسی قسم کی کم ہمتی اور مایوسی سے گریز کریں، جرأت مندانہ انداز میں اپنی کوششوں کا آغاز کریں، نتائج آپ کے حق میں ہوں

گے،صاحب حیثیت یا افسران اعلیٰ سے مددوتعاون مل سکتا ہے،ان سے ملاقات اور مشورہ بہتر ہوگا، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں