انتظار کیجئے!

آج کا دن اتوار16 دسمبر2018

اتوار16 دسمبر2018

چاندآج ایکشن کے برج حمل میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حمل اور نام کا پہلا حرف ا،ع،ل،ی ہوگا۔مثبت اثرات کا حامل دن ہے،لوگوں سے رابطے اور ملاقات میں آسانی ہوگی، بات چیت کے ذریعے مفید نتائج حاصل ہوں گے،مالی اسکیموں میں حصہ لینا بہتر ہوگا، دوسروں سے لین دین میں آسانی ہوگی، سفر آسان رہے گا، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں