انتظار کیجئے!

آج کا دن جمعہ14دسمبر2018

جمعہ14دسمبر2018

چاندآج احساسات کے برج حوت میں ہے، آج پیدا ہونے والے بچوں کا قمری برج حوت اور نام کا پہلا حرف د،چ ہوگا۔آج کا دن ملے جلے اثرات رکھتا ہے،جذباتی انداز اور سوچ پیدا ہوسکتی ہیں، دوسرے بھی جذباتی رد عمل ظاہر کرسکتے ہیں، تفریحی اور رومانی دلچسپیاں توجہ کا مرکز ہوسکتی ہیں، اخراجات اور مالی لین دین کے معاملے میں محتاط رہیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں