جمعرات04 مارچ2021

جمعرات04 مارچ2021

منفی اثرات جاری ہیں،آپ جو بوئیں گے وہی کاٹیں گے لہٰذا اپنے رویے اور طرز عمل پر توجہ دیں، بحث اور تکرار سے گریز کریں، دوسرے بھی کٹ حجتی کامظاہرہ کرسکتے ہیں، انھیں نظرانداز کردیں، مالی امور میں محتاط رہیں، کوئی نقصان یا زائد اخراجات ہوسکتے ہیں، کوئی نئی انویسٹمنٹ فائدہ مند نہیں ہوگی، انعامی اسکیموں سے دور رہیں،اپنے فرائض پر توجہ دیں، لکی نمبرز1 اور 6 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں