بدھ24فروری2021

بدھ24فروری2021

مثبت اثرات جاری ہیں، کچھ نیا کرنے یا کوئی نئی کوشش بہتر رہے گی، قسمت ساتھ دے گی،ہمت اور حوصلہ ضروری ہے،کسی سستی اور کاہلی کا شکار نہ ہوں، پہل کرنے والا کامیاب ہے، صرف انتظار میں بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں، ٹیکنیکل نوعیت کے کاموں میں خصوصی مدد مل سکتی ہے، مشینری سے متعلق خریدوفروخت یا کام بہتر رہے گا، ہمت اور جرا¿ت سے کامیابی حاصل ہوگی، لکی نمبرز4 اور 9 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں