منگل23 فروری2021

منگل23 فروری2021

مثبت اثرات کا حامل دن ہے، خصوصاً لوگوں سے رابطہ ، بات چیت اور سفر سے متعلق معاملات بہتر رہیں گے، تحریری اور تقریری امور کی انجام دہی میں کوئی دشواری نہیں ہوگی، آپ کی تخلیقی صلاحیتیں بہتر ہوں گی، پیچیدہ اور مشکل مسائل کے حل میں مدد ملے گی،خواتین سے متعلق مسائل الجھن کا باعث ہوسکتے ہیں، خواتین کو بھی محتاط رہنے کی ضرورت ہوگی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں