جمعرات25 فروری2021

جمعرات25 فروری2021

مثبت اثرات کا حامل دن ہے لیکن کسی تبدیلی کے خلاف ہیں، اپنے مؤقف پر قائم رہ کر اور پروگرام کے مطابق کام کرنا بہتر ہوگا، کسی اپ سیٹ کی صورت میں متبادل حکمت عملی پہلے سے ذہن میں رکھیں، اچانک کوئی غیر متوقع طور پر کوئی بھی نئی بات یا نئی صورت حال پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، گھریلو معاملات یا خاندانی امور سے خوشی حاصل ہوگی، لکی نمبرز3 اور 8 ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں